سنگ جدری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مجرالجدری، سرخ رنگ کا ایک پتھر جس پر چیچک کے سے دانے ابھرے ہوتے ہیں( کہا جاتا ہے کہ جس کے باندھ دیا جائے اس کے چیچک کے دانے نہیں نکلتے اگر نکلے بھی تو بہت کم۔ گھر میں رکھنے سے اہل مکان چیچک سے محفوظ رہتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مجرالجدری، سرخ رنگ کا ایک پتھر جس پر چیچک کے سے دانے ابھرے ہوتے ہیں( کہا جاتا ہے کہ جس کے باندھ دیا جائے اس کے چیچک کے دانے نہیں نکلتے اگر نکلے بھی تو بہت کم۔ گھر میں رکھنے سے اہل مکان چیچک سے محفوظ رہتے ہیں)۔